Most women work in kitchens, and some lose their complexion and radiance when they go out.
But such issues are no longer a problem as Palmers has expanded its cocoa butter formula skin products worldwide.
The most important product of Palmers is to uniformize the complexion and eliminate dark spots under the eyes. Also heals scars and sunburn at the same time.
Palmer's Cocoa Butter Formula White & Even Dark Spot Corrector, made from the Cocoa Butter formula, brightens the skin and refreshes the skin.
Palmers is the only brand in the world to make skin products from pure cocoa butter, which is the most popular because all the works of Palmers are skin-friendly, which does no harm, but ninety-nine percent of the people are satisfied. You can trust this one and a half hundred-year-old American brand with your eyes closed.
www.shoppingtime.pk has the honor of delivering you 100% of original Palmer's products. You can order Palmer's standard products from Shopping Time with the option of Home Delivery.
:اردو ترجمہ
چہرے کی رنگت ایک جیسی نہ رہنا آجکل ہر ایک کا مسئلہ بن چکا ہے ، مرد ، خواتین سب ہی اس اہم مسئلے کا شکار ہیں ، کہ ایک چہرے پہ بھی کئی شیڈزہوتے ہیں، مثلا ماتھے کی رنگت سے گالوں کی رنگت نہیں ملتی اور آنکھوں کے نیچے تو سیاہ دھبے بن جاتے ہیں اور خواتین میں تو چہرے کے مسائل اس لیے بھی زیادہ ہو جاتے ہیں کہ اکثر میک اپ ضرورت سے زیادہ دیر لگا رہنا بھی چہرے کو نقصان دیتا ہے
اکثر خواتین کچن میں کام کرتی ہیں اور کچھ لوگ گھر سے باہر آنے جانے میں اپنے چہرے کی رنگت اور نکھار کو کھو دیتے ہیں
لیکن ایسے مسائل ابھی مسئلے نہیں رہے جبکہ پالمرز نے سکن کے لیے بنائی جانے والی پراڈکٹس کو دنیا بھر میں پہنچا دیا ہے
چہرے کی رنگت ایک جیسی کرنے اور آنکھوں کے نیچے سیاہ دھبوں یعنی ڈارک سپاٹس کو ختم کرنے کے لئے پالمرز کی سب سے اہم پراڈکٹ موجود ہے جو کہ صرف ڈارک سپاٹس ہی نہیں بلکہ ڈھلتی عمر کے ساتھ بننے والی چھائیاں یعنی ایج سپاٹس ، چہرے کے دانوں ، نشانوں اور سورج کی شعاعوں سے خرابہ ہونے والی سکن کو بھی ایک ہی وقت میں ٹھیک کر دیتا ہے
کوکا بٹر فارمولے سے بنی یہ پراڈکٹ جلد میں نکھار لاتی ہے اور جلد کو ترو تازہ بنا دیتی ہے ۔
پالمرز کوکا بٹر سے سکن کی پراڈکٹس بنانے والا دنیا کا واحد برانڈ ہے جسے اب تک سب سے زیادہ پزیرائی ملی ہے کیونکہ پالمرز کی تمام پراڈکس سکن دوست ہوتی ہیں جو کہ کسی بھی صورت نقصان نہیں پہنچاتی بلکہ ننانوے فیصد لوگوں کو راس آجاتی ہیں اسی لیے آپ امریکہ کے اس ڈھیڑ سو سال پرانے برانڈ پہ آنکھیں بند کر کے اعتماد کر سکتے ہیں
شاپنگ ٹایم کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم پالمرز کی سو فیصد اوریجنل پراڈکٹس ہی آپ تک پہنچا رہے ہیں آپ شاپنگ ٹایم سے پالمرز کی معیاری پراڈکٹس ہوم ڈیلوری کی آپشن کے ساتھ گھر منگوا سکتے ہیں